Posts

Showing posts from August, 2022

| Psychological | Foundations | of Curriculum| Development |

Image
(Psychological Foundations of Curriculum Development نفسیات کیا ہے؟ ( What is Psychology) انسانی رویے کے مشاہدے کے ذریعے انسانی ذہن کے مطالعے کا نام نفسیات ہے اور اس کا فوری مقصد یہ ہے کہ عمومی اصولوں اور مخصوص تحقیقی کاوشوں کے ذریعے افراد اور گروہوں کے بارے میں فہم وادراک حاصل کیا جاۓ ۔ نفسیات کے ذریعے فرد اور سماجی رویوں میں ذہنی سرگرمیوں کے کردار کو بجھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ان نفسیاتی اور عصبی حیاتیاتی عملوں کو بھی معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے پربعض اور کی وظائف اور روایوں میں موجود ہوتے ہیں ۔ ماہرین نفسیات اس کے ذریعے مختلف قسم کے تصورات مثلا ادراک توجہ جذبات تحریک ،ذہن کی کارکردگی شخصیت رویہ اور افراد کے درمیان باہمی تعلقات کے بارے میں کھوج لگانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اس ضمن میں دولا شعور بھی مدنظر رکھتے ہیں ۔ یہ ماہرین نفسیاتی ساتی با ہمی متغیرات کے درمیان تعلق رمعاشرہ ڈھونڈنے کے لیے عملی طریقے استعمال کرتے ہیں۔

| Impediment | in the process of | transfer | of social values

Image
معاشرتی اقدارکی علی کے عمل میں رکاوٹ نصاب میں معاشرتی اقدارنہایت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں ۔ نصاب ساز ان اقدار کو نصاب کا ہر صورت میں حصہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اگر یہ اقدار نصاب کا حصہ نہیں ہوگی تو اس کا سب سے بڑاملی پہلو یا نقصان سیاہ گو کہ معاشرتی اقدار کی دوسری نسلوں کو ملی کامل تک جائے گا جس کے نتیجے میں آئے والی نسلیں ان اقدار کی اہمیت اور کردار کے بارے میں      کہیں جان پائیں گی۔ 2 ثقافت کو نقصان میت سے کیساں انار کام کی جا هران  کسی بھی قوم کے لئے اس کی ثقافت اس کی پیرپان کا کام کرتی ہے اور ہر قوم یہ چاہتی ہے کہ اس ی ثقات ہمیشہ زندور ہے اور آنے والی تلیں اس کے بارے میں جان سکی ۔اس لئے نہ دیں نصاب کے اور ان کثافت کو کا لازمی حصہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن اگر اسے نہیں ہوتا تو ثقافت کو نقصان کے کا الایا ہے۔ آج ماضی کا حصہ بن جانے والی اقوام کی ثقافت کے بارے میں بہانے کا سب سے بڑا اور اہم زریعہ نصاب مینی آنا میں ہی ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ کسی بھی قوم کی ثقافت کو زند در کتھے میں نصاب اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ 3 کے بیانات اور جدید تقاضوں سے فقلت: جہاں نصا...

What is the importance of | educational | activities?

Image
تعلیمی سرگرمیاں ن صاب میں ایسی تعلیمی سرگرمیوں کو شامل کیا جا تا ہے جو افراد میں قائدانہ صلاحیتوں میں انار اندیشہ ہوتا کرنے کا باعث ہوں ۔ اس مقصد کے لئے ضروری ہے کہ تعلیمی اداروں میں بھی ایسی سہولیات کا انتظام کا اہم ذریت ے جوان سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کے لئے ضروری ہوں ۔ مثال کے طور پر کسی بھی مضمون سے متعلق اہم ترین کے تجربہ گاہ کی تیاری بہت اہم ہے تا کہ طلبا کوفوری طور پر تجربہ کرنے کا موقع مل سکے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں ان 3 تعلیمی سرگرمیوں کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ بلکہ ان ممالک میں سرگری مرکز نصاب Activity) (Based curriculum کی تشکیل پر زور دیا جاتا ہے۔ دیں من تسلیم کر رجانات اگر نما ان کے تدوین نصاب میں سماج کو نظر انداز کئے جانے کے اثرات ونتائج تدوین نصاب کے دوران سماج کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اگر تدوین نصاب کے عمل کے دوران سماج کو نظر انداز کیا جائے تو اس کے منفی نتائج برآمد ہو گئے ۔ اور خاص طور پر مندرجہ ذیل پہلو متاثر  ہوں گے۔  معاشرتی اقدارکی منتقلی کے عمل میں رکاوٹ  ثقافت کو نقصان  کے بیانات اور جدید تقاضے معاشرے کی فلاح و بہبود کے عمل میں...

Economic conditions refer to the state of macroeconomic and trends in a ...

Image
جدید معاشرے کی ضروریات وقت کے ساتھ ساتھ معاشرے میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور ان تبدیلیوں کے رونما ہونے کی وجہ سے معاشرتی ضروریات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ نصاب سازوں کے لئے معاشرے کی ان ضروریات کو نظر انداز کر ناممکن نہیں ۔ جدید معاشرے کی ضروریات بھی مختلف ہیں ۔ مثال کے طور پر آج کے معاشرے کی اہم ترین ضرورت یہ ہے کہ بچوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے بارے میں علم سے آراستہ کیا جائے لہذا نصاب ساز سائنس اور ٹیکنالوجی کواہمیت دیں گے ۔ آج کے معاشروں کی ضروریات بھی مختلف ہیں اور نصاب تعلیم ہی وہ ذرایہ ہے جس کے تحت ان ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔

The complex of elements which, in a given period, characterize the condi...

Image
اقتصادی حالات جدید دور میں کسی بھی ملک کے اقتصادی حالات اس ملک کے مجموعی حالات کی عکاسی کرتے ہیں کیونکہ تمام حالات کا دارومدار اقتصادی حالات پر ہی ہوتا ہے۔ کسی بھی ملک کے معاشی حالات کا برادر است انٹر وہاں پر پڑتا ہے ۔ آج دنیا میں وہی ملک ترقی یافتہ ہے جس کی اقتصادی حالت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے ۔ امریکہ کو اس وقت اقتصادی لحاظ سے طاقتور ترین ملک کہا جاتا ہے ۔ تعلیم کسی بھی ملک کے معاشی یا اقتصادی حالات میں اہم ترین کردار ادا کرتی ہے ۔ جو بھی ملک معاشی لحاظ سے مضبوط ہے اس کی بیوی یہ وہاں پایا جانے والاتعلیمی نظام ہوتا ہے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور نصاب تعلیم کے نفاظ کے لئے مالی وسائل کی دستیابی کی اقتصادیات پر منحصر ہے ۔ خودملکی اور بین الاقوامی اقتصادی حالات نصاب تعلیم کا ایک اہم عنصر ہیں جن کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پائے جانے والے حالات کے ساتھ تقابلی جائزہ بھی نصاب کا حصہ ہونا چاہئے 

| Family | relationships |

Image
خاندانی تعلقات صرف افراد کے آپس میں مل جل کر رہنے سے ہی معاشرے وجود میں نہیں آتے ہیں بلکہ ان افراد کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور مطابقت کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ان تمام افراد کا تعلق مختلف خاندانوں سے ہوتا ہے لہذا یہ کہا جا سکتا ہے کہ مختلف خاندان مل کر کسی بھی معاشرے کو وجود میں لاتے ہیں اوران کے درمیان ہم آہنگی کا ہونا ضروری عنصر ہے۔ تعلیم ہی وہ ذرایہ ہے جس کے تحت ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے اورتعلیمی عمل میں نصاب اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ایسا نصاب تعلیم ہونا چاہیے کہ جس کے نتیجے میں ان مختلف خاندانوں کے درمیان ہم آہنگی اور مطابقت کو مزید پروان چڑھایا جا سکے اور اگر نصاب تعلیم ان خاندانوں کے درمیان ہم آہنگی کوفروغ دینے کا باعث نہیں ہوگا تو پورا معاشرہ بگاڑ کا شکار ہو جاۓ گا ۔

Beliefs | social | values | nature | of | society |

Image
عقائد عقائد کسی بھی معاشرے میں رہنے والے افراد کے لئے سب سے اہم عنصر ان کے عقائد ہوتے ہیں ۔ ہر کوئی کسی نہ کسی مذہب یا عقیدے کا پیروکار ہوتا ہے اور کسی بھی صورت اس کے برعکس کچھ بھی برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا ۔ اس لئے نصاب تعلیم ترتیب دیتے ہوۓ معاشرے میں رائج عقائد کو مدنظر رکھا جا تا ہے۔ مثال کے طور پر پاکستان ایک مسلمان ملک ہے جس میں رہنے والوں کیکثریت مسلمان ہے پہلا یہاں پاۓ جانے والے عقیدے کے مطابق نصاب تعلیم ترتیب دیا جاۓ گا ۔ اگر نصاب تعلیم ترتیب دیتے ہوئے عقائد کو مد نظر نہ رکھا جائے تو سماج میں بگاڑ پیدا ہوسکتا ہے جو بعض اوقات انتہائی پیچیدہ صورتحال بھی اختیار کر جا تا ہے۔ 2- ساقی اقدار شعور اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ سیم ہی اس مقصد کے حصول بھی نصاب   ترتیب اقدار اور نظریات و نیرو می مذہبی آزادی حاصل حیثت کی بنیاد ہ ۔ ۔ کے نصاب میں  دہ گھر میں ، اور طلبہ میں سے   انہیں عملی زندگی میں ہوتا ہے۔ تمام تعلیمی ح کو سب سے زیادہ نصاب کے دوران تدوین نصاب کے عمل میں معاشرے میں پائی جانے والی اقدار بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں جس کی سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ تعلیم کے ذری...

Role of school in Socialization

Image
Role of school in Socialization | Child's Behavior | School as an institution | Society and Culture معاشرے میں سکول کا کردار   نصاب سازوں کے لئے معاشرے میں سکول کیا کر دار ادا کرتا ہے یا کر سکتا ہے کے پہلو کو گی نظر رکھنا ضروری ہے ۔ اس حقیقت سے تو انکار نہیں کیا جا سکتا کہ معاشرے اور سکول میں کوئی فرق نہیں ہوتا چاہیے۔ جس طرح کا معاشرہ سکول سے باہر قائم ہو اس طرح کا معاشرہ سکول کے اندر بھی قائم ہونا چاہیے تاکہ علم کے لئے حصول علم میں کسی طرح کی مشکل نہ ہو۔ مفکرین کی ایک کثیر تعداد نے معاشرے میں سکول کے کردار کی اہمیت کو واضح کیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ سکول اور معاشرے کے درمیان کیا تعلق پایا جا تا ہے اس بارے میں بھی مفکرین نے غور وفکر کیا ہے۔ اور معاشرے میں سکول کے کردار کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوششیں کی ہیں ۔ مثلا سکول کا فرض ہے کہ بچوں کی چینی اور تخلیقی صلاحیتوں کونشو ونما دے۔ ان میں چیزوں کو تعلقی اور تنقیدی نقطہ نظر سے دیکھنے کی استعداد پیدا کرے ۔ اور ان کو سیکھے ہوئے تصورات کو ملی طور پر لاگو کرنے کے قابل بنائے ۔ 2 بچوں کی جسمانی صلاحیتوں کی بھر پورنشو ونما میں مدد ک...

Characteristic of Human Societies

Image
Characteristic of Human Societies  New techniques and technologies Development of children معاشرتی تبدیلیاں  معاشرے میں رونما ہونے والی تبدیلیاں نصاب سازی کے عمل کوبھر پور انداز میں منار ہیں۔ آج اس نصاب کو ایک اچھا نصاب قرار نہیں دیا جا تا جس کی تدوین کے عمل کے دوران معاشرتی | تبدیلیوں کو مد نظر نہ رکھا گیا ہو۔ ماضی میں قائم معاشرے اس وقت کے تقاضوں کے مطابق تھے اور ان میں تبدیلیاں بھی واق ہوتی تھیں تاہم موجودہ دور میں معاشرتی تبدیلیوں کے عمل میں بہت زیادہ تیزی | آئی ہے جس کی بڑی وجہ جدید ٹیکنالوجی استعمال اور ہر میدان میں ہونے والی تحقیق ہے۔ معاشرے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کوترقی کا نام بھی دیا جا تا ہے ۔معاشرے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی بڑی وجوہات میں علمی دھماکے ،سائنس اور ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال اور اس کے نتیجے میں ہونے والی نئی ایجادات داختراعات اور قدرتی اور انسانی ماحول کو لاحق خطرات ہیں ۔ یہ تمام معاشرتی تبدیلیاں آج کے نصاب سازوں کے لیے اہم تعلیمی موضوعات ہیں ۔ اور ان کو تدوین نصاب کے عمل میں نظر انداز کرنا ممکن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج جو بھی نصابی دستاویز ...

The Role of Society in Curriculum

Image
What is the role of society in curriculum development? The Role of Society in Curriculum تدوین نصاب میں معاشرے کا کردار تدوین نصاب میں سب سے اہم کردار معاشرہ ( ساج) ہی ادا کرتا ہے۔ نصاب ساز ہمیشہ کاج میں پائی جانے والی اقدار کو اہمیت دیتے ہیں تا کہ معاشرتی تقاضوں کو پورا کیا جا سکے۔

Role of Curriculum in Social Development | Improving the Economy of a Country

Image
تدوین نصاب میں معاشرے کا کردار   ن صاب میں سب سے اہم کردار معاشرے کا ہی ہے ہمیشہ سماج میں پائی جانے والی معاشرتی تقاضوں کو پورا کیا جاۓ

Foundations Curriculum Development | Bases of Curriculum Development | Knowledge and Curriculum

Image
نصاب تعلیم کی سماجی بنیاد ہیں: تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے۔ اور مدرسہ معاشرتی تربیت گاہ تعلیم کے ذریعے معاشرہ اپنی معاشرتی اقدار تہذیب وتمدن اور ثقافت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرتا ہے ۔ معاشرہ تعلیم و تربیت کے ذریعے چوں کو ای اب سکھاتا ہے۔ اس مقصد کو منظم انداز میں سرانجام دینے کے لئے معاشرہ تعلیمی ادارے اور در سنگا میں قائم کرتا ہے   جن میں ایسی سرگرمیاں اور تجربات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ جن سے گزر کر طلبہ ۔ کامیاب معاشرتی زندگی گزارنے کے قابل ہوئیں ۔ ان سرگرمیوں اور تجربات کے مجموعے کو نصاب کہا جاتا زیادہ اہمیت خصوصیات اعتمادی جیسے ہے۔ مشہور مفکر جان ڈیوی کا کہنا ہے کہ نصاب میں معاشرے کی تمام سرگرمیوں کو شامل کیا جائے تا کہ بچوں میں اپنے معاشرے میںمطابقت حاصل کرنے کی صلاحیت پیدا ہو سکے۔ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ معاشرہ چاند نہیں ہوسکتا ہے ہمیشہ تلہ پر رہتا ہے اور اس میں تبدیلیوں کامل مسلسل جاری رہتا ہے۔ اس لئے تدوین نصاب کے ہر مرحلے پر معاشرے میں رونما ہونے والی حید بلیوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ خاص طور پر وہ لوگ جوان موتعلیم سے وابستہ ہوتے ہیں اور جن کا کام نصاب تعلیم تیار کر...

Foundations of Curriculum Development

Image
تعلیم کو اگلی نسلوں تک منتقل کرتا ہے ۔ معاشرہ تعلیم وتربیت کے ذریعے بچوں کو ساہی اداب سکھا تا ہے۔ اس مقصد کو منظم انداز میں سرانجام دینے کے لئے معاشرہ تعلیمی ادارے اور در سگا میں قائم کرتا ہے ۔ جن میں ایسی سرگرمیاں اور تجربات کا اہتمام ایک معاشرتی عمل ہے ۔اور مدرسہ معاشرتی تربیت گاہ تعلیم کے ذریعے معاشرہ اپنی ہے۔اور معاشرتی اقدار تہذیب وتمدن اور ثقافت کیا جا تا ہے ۔ جن سے گزر کر طلبہ کامیاب معاشرتی زندگی گزارنے کے قابل ہوسکیں ۔ ان سرگرمیوں اور تجربات کے مجموعے کو نصاب کیا جاتا ہے۔ مشہور مفکر جان ڈیوی کا کہنا ہے کہ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ معاشرہ جامد نہیں ہوسکتا یہ ہمیشہ تغیر پذیر ہتا ہے اور اس میں تبدیلیوں کا عمل مسلسل جاری رہتا ہے۔ اس لئے تدوین نصاب کے ہر مر حلے پر معاشرے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ خاص طور پر وولوگ جو نظام تعلیم سے وابستہ ہوتے ہیں اور جن کا کام نصاب تعلیم تیار کرنا ہوتا ہے ان کے لئے انتہائی ضروری ہوتا ہے کہ وہ ان تبدیلیوں کا بغور جائزہ لینے کا عمل جاری رکھیں تا کہ نصاب تعلیم ترتیب دیتے وقت ان تبدیلیوں کو اس کا حصہ بنایا ...

Why a study of Curriculum Important? Explain Characteristics

Image
: سرگرمیوں کی جامعیت (Totality of Activities): طلبہ کی نشونما اوران میں بہتری پیدا کرنے کے لیے سکول میں وقوع پر یہو نے وار سرگرمیاں نصاب کے علوم اوردائرہ کار میں شامل ہیں۔ ان سے مراد کسی مضمون تعلیمی سرگرمی اور تجربات ہیں جوکسی بھی طالبعلم کی سکول کی زندگی کالازمی حصہ تصور کی جاتی ہیں ۔عملیت پسند ماری تعلیم نے امام کی تعلیمی سرگرمیوں کونصاب میں شامل کیا ہے کیونکہ ان کے موقف کے مطابق ہے کر سرگرمیوں کے ذریعے ہی سیکھتے ہیں ۔  مقاصد کے حصول کا ذریعہ (A Means to an End) در حقیقت نصاب بذات خود کوئی مقصد ہیں بلکہ مقاصد کے حصول کا ایک ذریعہ ہے ۔ اس لیے کہ کی تحلیل تخلیق اس لیے کی جاتی ہے کہ تعلیم کے اہداف حاصل کیے جائیں ۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف ماہرین تعلیم نے مختلف قسم کے نصاب وضع کیے ہیں جو فلیم سے متعلق اہداف ومقاصد سے ہم آہنگ ہوں ۔ یہ اگی کہا جاتا ہےکہ تعلیم کے اہداف ومقاصد میں تبدیلی کے ساتھ ہی انصاب میں بھی تبدیلی واقع ہوجاتی ہے۔ مکمل سکول کا ماحول  (Total School Environment) سکول کا مجموعی ماحول نصاب پر اثر انداز ہوتا ہے۔ حتی کہ نصاب کے دائرہ کار میں وہ تمام چز میں شامل ہیں جوسکول...

Why a study of Curriculum ?

Image
نصاب میں رابطہ اور تسلسل ہونا چاہیے ۔ابتدائی جماعتوں سے ثانوی جماعتوں تک نصاب ہم آہنگ اور طلبہ کی سابقہ معلومات  اور تجربات سے مربوط ہونے کے علاوہ اس میں تسلسل کا ہونا بھی ضروری ہے ۔ ایک جماعت کے نصاب کا دوسری جماعت کے نصاب کے ساتھ گہرا تعلق ہو ۔ ایک کی بنیاد پر دوسرے ۔ کے نصاب کی عمارت تعمیر کی جائے ۔ نصاب معلوم سے نامعلوم اور آسان سے مشکل کی طرف بڑھتا تسلسل برابر جاری رہے ۔ تا کہ طلبہ کی صلاحیتیں بتدریج نشو و نما پائیں ۔ نصاب کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس کا دائر وعمل وسیع ہوتا ہے ۔ بعض ماہرین تعلیم کے نزدیک نصاب میں وسعت سے مراد کثیر افادیت ہے ۔ یعنی نصاب میں ایسے مضامین اور موضوعات شامل کئے جائیں جو زیادہ سے زیادہ طلبہ کے لئے کارآمد اور مفید ہوں ۔ اگر نصاب محدود ہوگا تو طلبہ کی ضروریات اور نصاب میں اتنی وسعت ہونی چاہیے کہ دوافراد اور معاشرے کے مسائل کو حل کر سکے۔ نصاب میں انفرادی اختلافات کا خیال: انصاب میں ایسا مواد اور سرگرمیاں شامل ہوں جو مختلف قسم کے طلبہ کی دلچسپیوں ، تقاضوں اور ضروریات سے ہم آہنگ ہوں ۔ نصاب میں طلبہ کے مخصوص رجحانات اور صلاحیتوں کی نشوونما کے لئے زیادہ در مخت...