| Psychological | Foundations | of Curriculum| Development |
(Psychological Foundations of Curriculum Development نفسیات کیا ہے؟ ( What is Psychology)
انسانی رویے کے مشاہدے کے ذریعے انسانی ذہن کے مطالعے کا نام نفسیات ہے اور اس کا فوری مقصد یہ ہے کہ عمومی اصولوں اور مخصوص تحقیقی کاوشوں کے ذریعے افراد اور گروہوں کے بارے میں فہم وادراک حاصل کیا جاۓ ۔ نفسیات کے ذریعے فرد اور سماجی رویوں میں ذہنی سرگرمیوں کے کردار کو بجھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ان نفسیاتی اور عصبی حیاتیاتی عملوں کو بھی معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے پربعض اور کی وظائف اور روایوں میں موجود ہوتے ہیں ۔ ماہرین نفسیات اس کے ذریعے مختلف قسم کے تصورات مثلا ادراک توجہ جذبات تحریک ،ذہن کی کارکردگی شخصیت رویہ اور افراد کے درمیان باہمی تعلقات کے بارے میں کھوج لگانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اس ضمن میں دولا شعور بھی مدنظر رکھتے ہیں ۔ یہ ماہرین نفسیاتی ساتی با ہمی متغیرات کے درمیان تعلق رمعاشرہ ڈھونڈنے کے لیے عملی طریقے استعمال کرتے ہیں۔
Comments
Post a Comment