Characteristic of Human Societies
Characteristic of Human Societies
New techniques and technologies
Development of children
معاشرتی تبدیلیاں
معاشرے میں رونما ہونے والی تبدیلیاں نصاب سازی کے عمل کوبھر پور انداز میں منار ہیں۔ آج اس نصاب کو ایک اچھا نصاب قرار نہیں دیا جا تا جس کی تدوین کے عمل کے دوران معاشرتی | تبدیلیوں کو مد نظر نہ رکھا گیا ہو۔ ماضی میں قائم معاشرے اس وقت کے تقاضوں کے مطابق تھے اور ان میں تبدیلیاں بھی واق ہوتی تھیں تاہم موجودہ دور میں معاشرتی تبدیلیوں کے عمل میں بہت زیادہ تیزی | آئی ہے جس کی بڑی وجہ جدید ٹیکنالوجی استعمال اور ہر میدان میں ہونے والی تحقیق ہے۔ معاشرے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کوترقی کا نام بھی دیا جا تا ہے ۔معاشرے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی بڑی وجوہات میں علمی دھماکے ،سائنس اور ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال اور اس کے نتیجے میں ہونے والی نئی ایجادات داختراعات اور قدرتی اور انسانی ماحول کو لاحق خطرات ہیں ۔ یہ تمام معاشرتی تبدیلیاں آج کے نصاب سازوں کے لیے اہم تعلیمی موضوعات ہیں ۔ اور ان کو تدوین نصاب کے عمل میں نظر انداز کرنا ممکن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج جو بھی نصابی دستاویز ہمارے سامنے آتی ہے۔
Comments
Post a Comment