Beliefs | social | values | nature | of | society |


























عقائد
عقائد کسی بھی معاشرے میں رہنے والے افراد کے لئے سب سے اہم عنصر ان کے عقائد ہوتے ہیں ۔ ہر کوئی کسی نہ کسی مذہب یا عقیدے کا پیروکار ہوتا ہے اور کسی بھی صورت اس کے برعکس کچھ بھی برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا ۔ اس لئے نصاب تعلیم ترتیب دیتے ہوۓ معاشرے میں رائج عقائد کو مدنظر رکھا جا تا ہے۔ مثال کے طور پر پاکستان ایک مسلمان ملک ہے جس میں رہنے والوں کیکثریت مسلمان ہے پہلا یہاں پاۓ جانے والے عقیدے کے مطابق نصاب تعلیم ترتیب دیا جاۓ گا ۔ اگر نصاب تعلیم ترتیب دیتے ہوئے عقائد کو مد نظر نہ رکھا جائے تو سماج میں بگاڑ پیدا ہوسکتا ہے جو بعض اوقات انتہائی پیچیدہ صورتحال بھی اختیار کر جا تا ہے۔ 2- ساقی اقدار شعور اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ سیم ہی اس مقصد کے حصول بھی نصاب   ترتیب اقدار اور نظریات و نیرو می مذہبی آزادی حاصل حیثت کی بنیاد ہ ۔ ۔ کے نصاب میں  دہ گھر میں ، اور طلبہ میں سے   انہیں عملی زندگی میں ہوتا ہے۔ تمام تعلیمی ح کو سب سے زیادہ نصاب کے دوران
تدوین نصاب کے عمل میں معاشرے میں پائی جانے والی اقدار بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں جس کی سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ تعلیم کے ذریعے ان اقدار کو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل کر نا مقصود ہوتا ہے۔ اگر یہ اقدار نصاب کا حصہ نہ ہوں تو ایسی صورت میں دوسری نسل تک منتقلی کا عمل رک جائے گا ۔ سکول کے اہم ترین فرائض میں یہ بات بھی شامل ہے ۔ کہ وہ بچوں میں معروف سماجی اور اخلاقی اقدار کا گہرا شعور پیدا کرے ۔ ہمارا معاشرہ ایک اسلامی معاشرہ ہے۔اس کی اپنی سماجی اور اخلاقی قدر میں ہیں جو کہ ایک ہندہ یا عیسائی معاشرے سے بالکل مختلف ہیں ۔ لہذا نصاب سازی کے عمل کے دوران ان سماجی اور اخلاقی اقتدار کو لازمی طور پر مد نظر رکھنا ہوگا۔ بلا واسطہ طور پر معاشرتی اقدار اور ثقافت خود نصاب سازوں پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں ۔ کیونکہ وہ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوتے ہیں ۔ ثقافتی اقدار، معاشرتی رویے اور اعتقادات کسی بھی معاشرے کے تعلیمی نظام کو وہی طور پر متاثر کرتے ہیں ۔ اور انفرادی واجتماعی تعلیم وتربیت کے نظام یران کی جھلک نمایاں نظر آتی ہے ۔
ماہرین تعلیم کے نزدیک معاشرتی اقدار کو تدوین نصاب کے عمل کے دوران نظر انداز کرنے کے طقی نتائج برآمد ہوتے ہیں۔اس لئے ضروری ہے کہ ان اقدار کو نصاب کا حصہ بنایا جاۓ تا کہ بچوں کو ان کے بارے میں علم ہو سکے۔ دنیا میں مختلف معاشرے قائم ہیں اور ہر معاشرہ اپنی اپنی اقدارکو عزیز رکھتا ہے۔اس طرح سے پاکستان میں بھی ایک مخصوص معاشرہ قائم ہے جس کی اپنی اقدار ہیں اور نصاب سازی کے عمل میں ان اقتدار کونظراندازنہیں کیا جا سکتا ۔
3- معاشرے کی نوعیت: ریات میں توازن
مختلف مفکرین نے معاشرہ کی تعریف مختلف انداز میں کی ہے ۔ مثال کے طور پر ایک معروف منکر Zias کا کہنا ہے معاشرہ ایسے افراد کا مجموعہ ہوتا ہے جنہوں نے اپنے آپ کو ایک نمایاں گروپ کی شکل میں منظم کر لیا ہو۔“ ے یا نہ ہوتے برعکس کچھ بھی  ے میں رائج بنے والوں کی بازار لاہور
ایک اور مفکر میکائیور (Maciver) کے بقول ' تعلقات کا وہ نظام جس میں ہم زندگی بسر کر تےہیں ۔ معاشرہ کہلا تا ہے نصاب سازی دانست  معاشرتی تبدیلیوں کے ان معاشرے میں کے
معاشرے کے بارے میں مفکرین کی آراء جو کچھ بھی ہورہی ہوں تا ہم ایک معاشرے کو نہ میں نصاب میں کیا اہمیت حاصل ہو سکتی ہے اس کے بارے میں زیادہ اختلاف رائے میں پایا جا تا ۔ اس کے ساتھ ساتھ ماہرین کسی بھی معاشرے میں پائی جانے والی ثقافت کو بھی بہت اہمیت دیتے ہیں ۔ نصاب سازی کے عمل میں ثقافت کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ مثال کے طور پر اگر کسی معاشرے کی بنیاد اسلامی تعلیمات پر ہے تو تدوین نصاب میں اسلامی ثقافت کو مدنظر ر کھا جاتا ہے۔ آج کے دور میں معاشرے کی ترقی کے لئے ضروری عوام کو بھی مدنظر رکھا جا تا ہے۔ مثال کے طور پر دور حاضر میں سائنس اور ٹیکنالوجی کالم ترقی کا ضامن گردانا جاتا ہے اس لئے نصاب کی وسعت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے آج صرف آرٹ کی تعلیم کو اہمیت ہے اس بارے میں بھی ہے نہیں دی جاتی بلکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کو بھی معاشرتی ضروریات کے پیش نظر پوری اہمیت دی جاتی اجاگر کرنے کی کوششیں۔ ہے ایک صنعتی معاشرے کی درسگاہوں میں زیادہ زور صنعتی فنون پر دیا جا تا ہے ۔ اسی طرح جس معاشرے میں سا بی نظم وضبط کی کمی ہو۔ اس کے نصاب سازوں کی اولین ذمہ داری یہ ہے کہ اپنے طلبہ میں ساجی ضبط اور انفرادی و اجتماعی رویوں میں مثبت تبدیلی کے لیے کوششیں کر ہیں۔ غرضیکہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ نصاب سازی کے عمل میں معاشرہ اور اس کی نوعیت اہم کردار ادا کرتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||