The complex of elements which, in a given period, characterize the condi...
اقتصادی حالات
جدید دور میں کسی بھی ملک کے اقتصادی حالات اس ملک کے مجموعی حالات کی عکاسی کرتے ہیں کیونکہ تمام حالات کا دارومدار اقتصادی حالات پر ہی ہوتا ہے۔ کسی بھی ملک کے معاشی حالات کا برادر است انٹر وہاں پر پڑتا ہے ۔ آج دنیا میں وہی ملک ترقی یافتہ ہے جس کی اقتصادی حالت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے ۔ امریکہ کو اس وقت اقتصادی لحاظ سے طاقتور ترین ملک کہا جاتا ہے ۔ تعلیم کسی بھی ملک کے معاشی یا اقتصادی حالات میں اہم ترین کردار ادا کرتی ہے ۔ جو بھی ملک معاشی لحاظ سے مضبوط ہے اس کی بیوی یہ وہاں پایا جانے والاتعلیمی نظام ہوتا ہے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور نصاب تعلیم کے نفاظ کے لئے مالی وسائل کی دستیابی کی اقتصادیات پر منحصر ہے ۔ خودملکی اور بین الاقوامی اقتصادی حالات نصاب تعلیم کا ایک اہم عنصر ہیں جن کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پائے جانے والے حالات کے ساتھ تقابلی جائزہ بھی نصاب کا حصہ ہونا چاہئے
Comments
Post a Comment