Why a study of Curriculum Important? Explain Characteristics



: سرگرمیوں کی جامعیت (Totality of Activities):

طلبہ کی نشونما اوران میں بہتری پیدا کرنے کے لیے سکول میں وقوع پر یہو نے وار سرگرمیاں نصاب کے علوم اوردائرہ کار میں شامل ہیں۔ ان سے مراد کسی مضمون تعلیمی سرگرمی اور تجربات ہیں جوکسی بھی طالبعلم کی سکول کی زندگی کالازمی حصہ تصور کی جاتی ہیں ۔عملیت پسند ماری تعلیم نے امام کی تعلیمی سرگرمیوں کونصاب میں شامل کیا ہے کیونکہ ان کے موقف کے مطابق ہے کر
سرگرمیوں کے ذریعے ہی سیکھتے ہیں ۔

 مقاصد کے حصول کا ذریعہ (A Means to an End)
در حقیقت نصاب بذات خود کوئی مقصد ہیں بلکہ مقاصد کے حصول کا ایک ذریعہ ہے ۔ اس لیے کہ کی تحلیل تخلیق اس لیے کی جاتی ہے کہ تعلیم کے اہداف حاصل کیے جائیں ۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف ماہرین تعلیم نے مختلف قسم کے نصاب وضع کیے ہیں جو فلیم سے متعلق اہداف ومقاصد سے ہم آہنگ ہوں ۔ یہ اگی کہا جاتا ہےکہ تعلیم کے اہداف ومقاصد میں تبدیلی کے ساتھ ہی انصاب میں بھی تبدیلی واقع ہوجاتی ہے۔ مکمل سکول کا ماحول 

(Total School Environment)
سکول کا مجموعی ماحول نصاب پر اثر انداز ہوتا ہے۔ حتی کہ نصاب کے دائرہ کار میں وہ تمام چز میں شامل ہیں جوسکول کے تمام اوقات کار میں طالبعلم کے رویوں اور سرگرمیوں پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ نصاب کو ہم محرک ماحول بھی کہ سکتے ہیں ۔ اس سے مرادسکول کے وہ تمام علمی منصوبے میں جو تمام آموزشی تجربات اور سرگرمیوں پرمشتمل ہوتے ہیں جن کے ذریعے طالبعلم تعلیمی مقاصد کے حصول کے ضمن میں پیش رفت کرتا ہے۔

۔ تجربات کی جامعیت
 Totality of Experiences): نصاب ان تمام سم کی سرگرمیوں اور تجربات پرمشتمل ہوتا ہے جو سکول میں مثلا کمرۂ جماعت ، کتب خانہ تجربہ اونٹنی ورکشاپ کھیل کے میدان کے علاوہ طالبعلم اور استاد کے مابین مختلف قسم کے غیری
 Precious 
مدومہیا کرتی ہیں ۔ مزید برآں نصاب نہ صرف مختلف مضامین اور کتب پرمشتمل ہوتا ہے بلکہ اس میں دو تمام سرگرمیاں تجربات ر وابلا شامل ہیں جو سکول اور سکول کے با ہر وقوع پذیر ہوتے ہیں ۔اس لیے تعلیمی حکام کی طرف سے صرف مخصوص کر دو مختلف مضامین ہی نصاب کے مفہوم میں شامل نہیں ۔ بلکہ نصاب طالب علم کی تعلیمی وتربیتی سرگرمیوں کا احاطہ کرتا ہے

  نصابی رجحانات کا عکاس
(Mirror of Curricular and Curricular Trends)
در حقیقت نصابی سرگرمیوں اور نصابی رجحانات کانکس نصاب میں نظر آتا ہے، نیز اس کے ذریعے
ہمارے تعلیمی اداروں میں رائج نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں مثلا مضامین تعلیم کے اہداف ومقاصد کے 
علاوہ تعلیمی
معاونات اور تجزیاتی تراکیب سمیت طریقہ ہائے تدریس کی نمائندگی بھی نصاب کے ذریعہ ہوتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||