Economic conditions refer to the state of macroeconomic and trends in a ...
جدید معاشرے کی ضروریات
وقت کے ساتھ ساتھ معاشرے میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور ان تبدیلیوں کے رونما ہونے کی وجہ سے معاشرتی ضروریات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ نصاب سازوں کے لئے معاشرے کی ان ضروریات کو نظر انداز کر ناممکن نہیں ۔ جدید معاشرے کی ضروریات بھی مختلف ہیں ۔ مثال کے طور پر آج کے معاشرے کی اہم ترین ضرورت یہ ہے کہ بچوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے بارے میں علم سے آراستہ کیا جائے لہذا نصاب ساز سائنس اور ٹیکنالوجی کواہمیت دیں گے ۔ آج کے معاشروں کی ضروریات بھی مختلف ہیں اور نصاب تعلیم ہی وہ ذرایہ ہے جس کے تحت ان ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔
Comments
Post a Comment