| Family | relationships |

خاندانی تعلقات

صرف افراد کے آپس میں مل جل کر رہنے سے ہی معاشرے وجود میں نہیں آتے ہیں بلکہ ان افراد کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور مطابقت کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ان تمام افراد کا تعلق مختلف خاندانوں سے ہوتا ہے لہذا یہ کہا جا سکتا ہے کہ مختلف خاندان مل کر کسی بھی معاشرے کو وجود میں لاتے ہیں اوران کے درمیان ہم آہنگی کا ہونا ضروری عنصر ہے۔ تعلیم ہی وہ ذرایہ ہے جس کے تحت ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے اورتعلیمی عمل میں نصاب اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ایسا نصاب تعلیم ہونا چاہیے کہ جس کے نتیجے میں ان مختلف خاندانوں کے درمیان ہم آہنگی اور مطابقت کو مزید پروان چڑھایا جا سکے اور اگر نصاب تعلیم ان خاندانوں کے درمیان ہم آہنگی کوفروغ دینے کا باعث نہیں ہوگا تو پورا معاشرہ بگاڑ کا شکار ہو جاۓ گا ۔

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||