What is the importance of | educational | activities?

تعلیمی سرگرمیاں


نصاب میں ایسی تعلیمی سرگرمیوں کو شامل کیا جا تا ہے جو افراد میں قائدانہ صلاحیتوں میں انار اندیشہ ہوتا کرنے کا باعث ہوں ۔ اس مقصد کے لئے ضروری ہے کہ تعلیمی اداروں میں بھی ایسی سہولیات کا انتظام کا اہم ذریت ے جوان سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کے لئے ضروری ہوں ۔ مثال کے طور پر کسی بھی مضمون سے متعلق اہم ترین کے تجربہ گاہ کی تیاری بہت اہم ہے تا کہ طلبا کوفوری طور پر تجربہ کرنے کا موقع مل سکے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں ان 3 تعلیمی سرگرمیوں کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ بلکہ ان ممالک میں سرگری مرکز نصاب Activity) (Based curriculum کی تشکیل پر زور دیا جاتا ہے۔ دیں من تسلیم کر رجانات اگر نما ان کے تدوین نصاب میں سماج کو نظر انداز کئے جانے کے اثرات ونتائج تدوین نصاب کے دوران سماج کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اگر تدوین نصاب کے عمل کے دوران سماج کو نظر انداز کیا جائے تو اس کے منفی نتائج برآمد ہو گئے ۔ اور خاص طور پر مندرجہ ذیل پہلو متاثر ہوں گے۔ معاشرتی اقدارکی منتقلی کے عمل میں رکاوٹ ثقافت کو نقصان کے بیانات اور جدید تقاضے معاشرے کی فلاح و بہبود کے عمل میں رکاوٹ  خوداعتمادی کے عمل کا فقدان معاشرے اور طلبا میں مطابقت کامل معاش طلبات کا کاتی امور

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||