| Impediment | in the process of | transfer | of social values
معاشرتی اقدارکی علی کے عمل میں رکاوٹ
نصاب میں معاشرتی اقدارنہایت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں ۔ نصاب ساز ان اقدار کو نصاب کا ہر صورت میں حصہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اگر یہ اقدار نصاب کا حصہ نہیں ہوگی تو اس کا سب سے بڑاملی پہلو یا نقصان سیاہ گو کہ معاشرتی اقدار کی دوسری نسلوں کو ملی کامل تک جائے گا جس کے نتیجے میں آئے والی نسلیں ان اقدار کی اہمیت اور کردار کے بارے میں کہیں جان پائیں گی۔ 2 ثقافت کو نقصان میت سے کیساں انار کام کی جا هران
کسی بھی قوم کے لئے اس کی ثقافت اس کی پیرپان کا کام کرتی ہے اور ہر قوم یہ چاہتی ہے کہ اس ی ثقات ہمیشہ زندور ہے اور آنے والی تلیں اس کے بارے میں جان سکی ۔اس لئے نہ دیں نصاب کے اور ان کثافت کو کا لازمی حصہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن اگر اسے نہیں ہوتا تو ثقافت کو نقصان کے کا الایا ہے۔ آج ماضی کا حصہ بن جانے والی اقوام کی ثقافت کے بارے میں بہانے کا سب سے بڑا اور اہم زریعہ نصاب مینی آنا میں ہی ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ کسی بھی قوم کی ثقافت کو زند در کتھے میں نصاب اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔
3 کے بیانات اور جدید تقاضوں سے فقلت: جہاں نصاب پانی میں پائے جانے والے بیانات اور تقاضوں کے بارے میں بتاتا ہے۔ وہیں معاشرے میں جنم لینے والے لئے مکانات اور جدید تا نسوں کی عکاسی کرتا ہے۔ تمام ہو لیا اس بات کو سلیم کرتی ہے کہ انسانی معاشروں میں نہایت تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رونما ہورہی کیا ۔ یہ تبدیلیاں یا مکانات کیا ہیں اوران کے جانے کیا میں اس کے بارے میں پالنے کے لئے نصاب کی اہم ترین درجہ ہے اگر نصاب میں ان کو شامل نہیں کیا جائے گا تو سی سال ان بیانات اور جدید تقاضوں کو تو جان سکے گی اور نہ ہی ان کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال سکے گی ۔ معاشرے اور طلباء میں مطابقت کے عمل میں رکاوٹ:
نصاب معاشرے اور طلبا کے درمیان مطابقت قائم کرنے کا بہت موٹر ڈریہ ہے اگر نصاب میں معاشرتی اقدار کو شامل کیا جائے گا تو اس کے نتیجے میں تعلیمی اداروں میں ایسا معاشرہ وجود میں آ سکتا ہے۔ طلبا اور معاشرے میں مطابقت قائم کرنے کا ذریعہ بنا سکے۔ اس لئے نصاب میں ان تمام پہلوؤں کو شامل کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے کہ جن کے تحت طلبہ اور تعلیمی اداروں کے اندر اور باہر ہم بھی پیدا کرنے میں مدد حاصل ہوسکے۔ اگر معاشرے کو نصاب میں شامل نہیں کیا جاۓ گا تو مطابقت کاہل میٹر ہو سکتا ہے۔
معاشرے کی فلاح وبرود کے عمل میں رکاوٹ: نصاب بچوں میں بعض ایسی خصوصیات پیدا کرنے کا موجب ہوتا ہے جو ان میں معاشرےکی فلاح و یہود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی خواہشات کو اجاگر کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر نصاب میں ساج کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسا مواد شامل ہونا چاہیے جو ان میں انسانیت ، اخوت محبت ، اوراق مساوات معدل اعظم و ضبط کی خصوصیات پیدا کرنیکا باعث بن سکے۔ ان خصوصیات کے نتیجے میں ہے معاشرے میں فلاح و بہبود کے کاموں کا حصہ بن سکیں گے لیکن اگر تم دین نصاب کے عمل میں معاشرتی اور سامی بنیادوں کو نظر انداز کر دیا جائے تو سکولوں میں پروان چڑ ھنے والے بچے معاشرے کی فلاح و میرپور کے تقاضوں سے بے بہرہ رہ جائیں گے۔
Comments
Post a Comment