How to Control your mind & emotions🙂🙁 || Motivational Video💪 || Ms. Farh...


اختیاری احواس سے مراد وہ احواس ہیں جن پر انسان کو اختیار 
Control حاصل ہے۔ انسان اپنی مرضی سے ان کا استعمال کرتا ہے اور جب چاہے ان کو استعمال میں نہیں لاتا لیکن جہاں تک غیر اختیاری احواس کا تعلق ہے اس پر انسان کو اختیار نہیں ۔ انسان کی یہ جس ہر وقت کام کرتی ہے مثلاً اُٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے ہوتے جاگتے جتنی کہ یہ جس (ساعت)) انسان کی وہ جس ہے جو پیدائش سے قبل کام شروع کرتی ہے اور موت کے بعد بھی کچھ وقت تک کام کرتی رہتی ہے۔ اب میڈیکل میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ بچہ اس وقت بھی آواز میں سنتا ہے جبکہ وہ ابھی ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے اور جہاں تک وفات پانے کے بعد کا تعلق ہے اس کی تصدیق نہ صرف جدید سائنس نے کی ہے بلکہ ہمارے مذهب اسلام نے بھی کی ہے۔ حدیث کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ( موت کے بعد آدمی (مردہ) اپنے عزیز و اقارب کے رونے کی آواز میں سنتا ہے) لیکن اس کے دیگر احواس اس وقت اس کا ساتھ نہیں دیتے جس کی وجہ سے اُسے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کیوں رو رہے
 ہیں۔ ایک ماہر نفسیات کے مطابق فرد اپنے احواسِ خمسہ سے مندرجہ ذیل تناسب سے سیکھتا
دیکھنے کی حس 75٪  
سماعت کی حس 13٪ 
چھونے کی حس 06٪
سونگھنے کی حس 03٪ 
چکھنے کی حس 03٪
اس کے نزدیک انسان سب سے زیادہ دیکھنے سے سیکھتا ہے جبکہ اس سے کم ساعت سے لیکن وہ لوگ جو خصوصی تعلیمی اداروں (محروم سماعت بچوں کے تعلیمی ادارے ) میں کام کرتے ہیں ان کا تجربہ اس سے مختلف ہے ۔ ان کے نزدیک سماعتی نقص انسان کے سیکھنے کے عمل کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے۔ کیونکہ دیکھنے کی جس ہم کو صرف ان چیزوں کے متعلق آگاہی دیتی ہے جو ہمارے سامنے ہوتی ہیں جبکہ سماعت ایک ایسی جس ہے جو ہمیں اوپر نیچے ، دائیں
بائیں اور آگے پیچھے ہونے والے واقعات کے متعلق معلومات دیتی ہے۔ اس خاصیت کو دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ سماعت دیگر اتو اس کے مقابلے میں زیادہ اہمیت کی حامل ہے اور اس سے محروم فرد یقینا بہت سے مسائل سے دو چار ہو جاتا ہے۔ سماعت سے محرومی کے نتائج ، اثرات اور مسائل کا ذکر ہی باپ کے آخر میں کیا جائے گا جس سے یقینا ساعت کا مفہوم اور اس کی اہمیت اجاگر ہو جائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||