What is the Theory of Learning by Conditioned Response | The classical c...


تعلم بذر یه مشروط رد عمل
(The Theory of Learning by Conditioned Response): 
ی نظر تعلم مضبوط حیاتیاتی بنیادوں پر قائم ہے کیونکہ متعدد ماہرین نفسیات کے تجربات بتاتے ہیں
کہ مشروط رجہل کے باعث بچوں میں کئی قسم کی عادات پیدا کرنے کے علاوہ کئی قسم کی عادات دور بھی کی جاسکتی ہیں۔ تعلم کے اس تصور کا انحصار اس اعتقاد پر ہے کہ ہرانسان عمل کے جواب میں ردعمل کا اظہار کرتا ہے۔ سیمل با تحر یک واحد یا کثیر بھی ہوسکتی ہے ۔ اس طریقے کی مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ جب ایک بچہ گتے کے ایک ٹکڑے پر لفظ ” گھر لکھا ہوا دیکھتا ہے اور وہ یہ لفظ کہنے کی کوشش کرتا ہے تو اس میں ایک تحریکی رائل پیدا ہوتا ہے۔اسے محسوس ہوتا ہے کہ اس نے ایک نیا لفظ سیکھا ہے اور وہ اسے بخوشی بار بار دہراتا ہے ۔ سیمیل خاص طور پر اس وقت واقع ہوتا ہے جب اس کی عمر چار اور آٹھ سال کے درمیان ہوتی ہے۔ بچے کا مشاہدہ کرنے والے والد مین اس بات کو محسوس کرتے ہیں کہ بچہ ایک نئے لفظ کواس وقت تیک ملکی آواز میں دہرا تا رہتا ہے جب تک مطلوبہ لفظ اس کی زبان پر نہیں چڑھ جاتا۔ جب وہ اس لفظ کے استعمالات سے بخوبی واقف ہو جاتا ہے تو وہ اسے بلند آواز سے بولتا ہے۔

اس طریقہ تعلم کی بہترین مثال ملازمین سے بھرے دفتر کے حوالے سے دی جاسکتی ہے ۔ ہر ملازم دفتر میں ہونے والے قسم قسم کے شور مثلا افراد کی طرف سے بولنے کی آواز میں ایر کنڈیشنر چلنے کی آواز مختلف مشینیں چلنے کی آوازوں کے باوجود اپنے اپنے میز پر اپنے اپنے حصے کا کام کر رہا ہوتا ہے۔ جب ایک نئی سیکرٹری دفتر میں آتی ہے تو ابتدائی طور پر اسے اپنے کام میں بہت مشکل پیش آتی ہے اور وہ مختلف ٹیلیفون کالوں کے جواب میں درست رومل ظاہرنہیں کر سکتی ۔لیکن دو ہفتے کی مشق کے بعد یہی سیکرٹری اپنے کام میں اس قدر ماہر ہو جاتی ہے کہ دفتر میں بھیٹر بھاڑ شور شرابے کے باوجود اپنا کام احسن انداز میں انجام دیتی ہے۔کئی افراد ہرقسم کے حالات میں اپنا کام تسلی بخش انداز میں سرانجام دیتے ہیں ۔ اگر استاد اس قسم کے تعلم کے تصور کو اچھی طرح سمجھ جائے تو اسے معلوم ہو جائے گا کہ کچھ بچے کمرۂ جماعت میں کچھ خاص تم کا شور کیوں پسند نہیں کرتے ممکن ہے کہ ان کے ماضی میں کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو جس کے باعث انہیں کوئی خاص قسم کے شور سے نفرت ہو ۔

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||