What is the theory of learning by Self - perception | Self-perception th...
اورا کی فلم کا نظریہ (Theory of Learning by Self Perception)
اور کی ماہرین نفسیات کا کہتا ہے کہ بنیادی طور پر برتم کا انسانی رول اور رویہ کسی خاص وقت میں عمل کا رول ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے کہا جا سکتا ہے کہ کسی بھی شخص کے رول کا اختصار اس خاص وقت میں پیش آنے والے واقعہ پر ہوتا ہے۔ اس حوالے سے اگر ہم اس کے کردار کو تہد میں کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس شخص کی فطرت کی اورا کی سوچ کومد نظر رکھتا ہوگا۔ اس لفظ کے معنی کو جانتے ہوئے کہ جو ایک خاص شخص کے لیے ہیں ہم اس وقت اس قسم کے حالات پیدا کر سکتے ہیں جن کے ذریعے اس شخص کے کردار اور شخصیت میں تبدیلی رونما ہو سکتی ہے۔
تعلم کا یہ نظر یہ اپنے عملی اطلاق کے لحاظ سے دیگر تمام نظریات سے زیادہ جامع ہے۔ مثال کے طور پر جب ایک بچہ گھر کے معنی جان لیتا ہے کہ دونو ہی گھر میں رہتا ہے ۔ پھر اسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کا دوست بھی اس کے ساتھ والے گھر میں رہتا ہے ،اگر یہ گھر ان کے گھر سے دگنا پڑا ہے۔ پھر دو پھیلے اپنے گھر کی ڈرائنگ کرتا ہے، پھر اپنے دوست کے گھر کی ڈرائنگ کرتا ہے، پھران میں رنگ بھرتا ہے۔ مزید یہاں جب اس پہیے اور یہ سیکھنے کے لیے مری راہنمائی اور مواقع میسر آتے ہیں تو وہ اس گھر کے متبادل نام بھی سیکھ جاتا ہے۔
Comments
Post a Comment