Posts

Showing posts from October, 2022

What is Role of philosophy in curriculum development 📕 || Educators in ...

Image
نصاب سازی میں فلسفہ کا کردار ✒️ نصاب کے بغیر تعلیم و تدریس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ آج کے دور میں اس سلسلے میں کوئی ابہام نہیں ہے اور نصاب سازی کی اہمیت بالکل واضح ہے ۔ گزشتہ چند دہائیاں اس لحاظ سے انتہائی موثر اور مفید رہی ہیں کہ اس دوران تعلیم کے شعبے میں مختلف قسم کی کامیاب تبدیلیاں اور اختراعات کی گئیں ۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ماہر مین فلسفیانہ کی آراء اور تجاویز کی روشنی میں نصاب کے ہر پہلو پر نظر ثانی کی گئی کئی تعلیمی اداروں میں ایک نیا تدریسی ذریعہ یعنی ٹیلیویژن ، زبان دانی سکھانے کے ادارے وغیرہ متعارف کرائے گئے میں تعلیمی اداروں کے لیے نئی عمارات اور تجربہ گاہوں کے لیے نئے اور جدید آلات تیار کیے گئے ہیں ۔ یوں تعلیمی تعلمی عمل کے لحاظ سے ایک نیا جذ بہ اور دلچسپی پیدا کی گئی ہے۔ بہت سے افراد اور اداروں کے لیے مرکزی نکتہ فکر یہ ہے کہ نصاب کے لیے نئے نئے طریقے اور پروگرام وضح کیے جائیں ۔ خاص طور پر گزشتہ دہائیوں میں نصاب سازی کی طرف بہت توجہ دی گئی ہے۔اس ضمن میں نصاب سازی کے بارے میں تفصیلی گفتگو اس کی فلسفیانہ بنیادوں (Philosophical Foundations) کے لحاظ سے ماہرین تعلیم اور شعبہ...

What is Objectives and philosophy of education 📚| Problem of substantive...

Image
تعلیم کے مقاصد اور فلسفہ 📚 نصاب سازی پراثر انداز ہونے والے مسلمان مسائل کے تحت پاکی اہم امور پر ور دیا گیاہے۔ قوقی یاورا کی طر یہ کار کی نشو والا (Development of Cognitive processes) تعلیم کی توجیہہ (Academic Rationalism) انی تعلق (Personal Relevance) معاشرتی موافقت اور معاشرتی تعمیر لو (Social Adaptation and Social Reconstruction) تصاب بطور ای مہارت (Curriculum as Technology) مندرجہ بالا ہر تر تعلیم کی کسی ایک خاص خصوصیت کا مظہر ہے اور دیگر عناصر کی نسبت تعلیمی کردار کے بارے منضبط با قاعد و او قطعی تسلسل مہیا کرتا ہے ۔اور فلسفہ ان عناصر کے لئے بنیاد نظریات پیش کرتا ہے۔   ہر مضمون کے بنیادی مستقل ڈھانچے کا مسئلہ 📕 (Problem of substantive nature of each discipline) اس بیان سے اس تصوراتی ڈھانچے کا تصور سامنے آتا ہے جس کے ذریعے ہمیں پا چاتا ہے کہ کسی بھی مواد اور معلومات کا مشاہدہ کیسے کیا جاسکتا ہے اور اس کی تشریح تعبیر کیسے کی جاتی ہے ۔ اس حوالے سے یہ مثال دی جاسکتی ہے کہ کا نکاتی کشش ثقل کا تصور اس کردار کی وضاحت کرتا ہے جس کے تحت ہی کا ئنات ایک  مسلمانوں کامر بو طا مرق...

What is Role of philosophy in curriculum development 📕 || Educators in ...

Image
نصاب سازی میں فلسفہ کا کردار نصاب کے بغیر تعلیم و تدریس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ آج کے دور میں اس سلسلے میں کوئی ابہام نہیں ہے اور نصاب سازی کی اہمیت بالکل واضح ہے ۔ گزشتہ چند دہائیاں اس لحاظ سے انتہائی موثر اور مفید رہی ہیں کہ اس دوران تعلیم کے شعبے میں مختلف قسم کی کامیاب تبدیلیاں اور اختراعات کی گئیں ۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ماہر مین فلسفیانہ کی آراء اور تجاویز کی روشنی میں نصاب کے ہر پہلو پر نظر ثانی کی گئی کئی تعلیمی اداروں میں ایک نیا تدریسی ذریعہ یعنی ٹیلیویژن ، زبان دانی سکھانے کے ادارے وغیرہ متعارف کرائے گئے میں تعلیمی اداروں کے لیے نئی عمارات اور تجربہ گاہوں کے لیے نئے اور جدید آلات تیار کیے گئے ہیں ۔ یوں تعلیمی تعلمی عمل کے لحاظ سے ایک نیا جذ بہ اور دلچسپی پیدا کی گئی ہے۔\ بہت سے افراد اور اداروں کے لیے مرکزی نکتہ فکر یہ ہے کہ نصاب کے لیے نئے نئے طریقے اور پروگرام وضح کیے جائیں ۔ خاص طور پر گزشتہ دہائیوں میں نصاب سازی کی طرف بہت توجہ دی گئی ہے۔اس ضمن میں نصاب سازی کے بارے میں تفصیلی گفتگو اس کی فلسفیانہ بنیادوں (Philosophical Foundations) کے لحاظ سے ماہرین تعلیم اور شعبہ ت...