What is Philosophical Foundations of Curriculum Development ||💖📕📚 Philos...


تلف (Philosophy)📚
فلسفہ ، دانائی کی جو حقائق اور عمومی اصولوں کے مطالعے کا نام ہے، نیز ابدی سچائی کی تلاش بھی فلسفے کے زمرے میں آتی ہے جس کی تلاش کے لیے عظیم یونانی فلسفیوں اور مفکروں سقراط ، بقراط اور افلاطون نے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ۔ جوشخص اس کائنات میںموجود مظاہر اور کائناتی اصولوں کے متعلق شعوری غیر شعوری طور پر سراغ لگانے کی جستجو کرے، وہ ایک فلسفی جیسے کردار کا حامل ہوتا ہے، نیز وہ اپنی صلاحیتوں اور استدلال کے مطابق اپنے لیے فلسفہ پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے خواہ وہ اپنی ان کوششوں سے آگاہ ہو یانہ ہو۔ اسی طرح ہر استاد میں تعلیم کا ایک فلسفہ نا گز مرطور پر موجود ہوتا ہے ۔ فلسفیانہ اور عام سوچ میں فرق کا ایک پہلو یہ ہے کہ فلسفیوں کی سوچ ایک عام شخص کی سوچ کی نسبت بہت زیادہ منطقی ہوتی ہے ۔ یہ بھی حقیقت ہے
کہ فلسفیانہ سوچ ، عام سوچ کوزیادہ نفاست اور شائستگی مہیا کرتی ہے۔ تعلیمی فلسفہ عمومی فلسفے کی ایک شارخ ہے۔ مزید برآں تعلیم بہت حد تک تعلیمی فلسفے پر مصر ہے جس کے تحت تعلیم کے مقاصد اور اہداف متعین کیے جاتے ہیں جور دل کے طور پر پڑھے جانے والے مضامین اور طریقہ کے ریس پراثر انداز ہوتے ہیں ۔اس لیے ضروری ہے کہ کو پہلے اپنے تعلیمی فلسفے کو وضع کرنا چاہیے اور بعد میں تعلیمی منصوبہ کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ جیمر راس James Ross کے کہنے کےمطابق فلسفہ اور علیم ایک ہی سکے کے دورخ ہیں جس میں اول الذکر غور وفکر کے پہلو جبکہ موخر الذکرسی پہلو مشتمل ہوتا ہے۔ فلسفہ اور علیم ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں ۔ فلسفہ مقاصد اور اہداف کی تشکیل کے لیے تعلیم پر انحصار کرتا ہے جبہ تعلیم اپنی راہنمائی کے لیے فلسفے پر انحصار کرتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||