What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...
نصاب سازی کی فلسفیانہ بنیادیں👩🎓
(Philosophical foundations of curriculum development)
تعرف📚
تعلیمی مقاصد حاصل کرنے کے جو ذرائع استعمال ہوتے ہیں ان سب کا مجموعہ نصاب کہلا تا ہے کو یا تعلیم و تدریس کی منصوبہ بندی سے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔تعلیم کے مقاصد کا تعین کرنے سے علم سے متعلق فلسفیانہ، معاشرتی اور سیاسی پہلوؤں کا ادراک ضروری ہے ۔ فلسفیانہ نظریات و تناظرات نصاب سازی پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ اس کے لئے تعلیم اور فلسفے سے تعلق و سمجھنا ضروری ہے۔
تعلیم Education📕✒️
تعلیم ایک ایساعمل ہے جومختلف تجربات اور واقعات کے اعادے پرمشتمل ہوتا ہے۔ اس کے در لیے ایک انسان میں وہ ت صلاحیتیں اور استعداد میں بہتی ہیں جس کے باعث وہ اپنے ماحول پر قابو پاسکتا اور اپنی خواہشات کی تکمیل کر سکتا ہے۔ارسطو کے مطابق تعلیم ایک ایسا عمل ہے جو ایک صحت مند بدن میں صحت مند زان پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے ، اس لیے یونانی نصاب میں موجود ہر مضمون کا مقصد یہ رہا ہے کہ ایک انسان کے بدن ، ذہن اور روح کو تربیت مہیا کی جاۓ ۔ بلاشبہ ایک بچہ اس وقت سیکھتا ہے جب اسے کوئی چیز سکھائی جاتی ہے ۔ اگر چہ بعض اوقات دو اپنی ساعت اور مشاہدے کے ذریعے نئی نئی چیز یں سیکھتا اور معلومات حاصل کرتا ہے اور بعض اوقات وہ اپنی شعوری کوشش کے ذریعے آموزشی عمل میں سے گزرتا ہے ۔
Comments
Post a Comment