|Stimulus| Response| Theory| is a | concept | in psychology|


تحریک اور رول کا اصول (The Stimulus-Response Principal)

 یہ نظر یہ تھا نائیک
 (Thorndike) کے تصور کوشش اور غلطی‘ سے اخذ کیا گیا ہے ۔اس تصور کے تحت تعلم کی ایک بہترین مثال بچے کی طرف نے لفظ ”گھر‘ کے درست ہے یاد کرنے پڑی ہے۔ ابتدائی طور پر بچہ گھر کے بیچے یاد کرتے ہوئے محض یہ کہتا ہے اور حرف را حذف کر جا تا ہے ۔اس عمل کے ذریعے بچے نے لفظ گھر کے بچے یاد کرنے کی کوشش میں غلطی کی جس کی طرف اس کے استاد نے توجہ دلائی ۔ اگلی دفعہ بھی بچہ اس لفظ کے لیے کرتا ہے اور وہی غلطی پھر دہراتا ہے ۔ ۔یعنی حرف کہ نہیں پاتا۔ اس دفعہ استاد بچے سے کہے گا کہ وہ یہ لفظ درست انداز میں دیں دفعہ لکھے ۔اس طرح بچے کے ذہن میں اس غلطی کا احساس پیدا ہو جائے گا جو وہ لفظ ” گھر کے بچے کرتے وقت کرتا ہے۔ جب وہ اس لفظ کے درست ہے کر لیتا ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ انعام کے طور پر اسے دیگر طلبہ کے ساتھ سکول سے چھٹی دے دی گئی ہے اور یہ لفظ دوبارہ لکھنے کے لیے اسے سکول رکنے کے لیے نہیں کہا گیا۔ یوں اس کوشش اور غلطی کے عمل کے ذریعے بچہ اپنا مطلوبہ مقصد یعنی ” گھر درست بچے یاد کرنے میں کامیاب ہو جا تا ہے۔ تعلیم کا بی طریقہ وقت طلب لیکن ایک ایسا مکنہ طریقہ ہے جس کے ذریعے تمام بچے کچھ مخصوص چیز میں اور الفاظ سیکھتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||