| Educational | Psychology | and | Importance |

تعلیمی نفسیات اور نقد و این نصاب

(Educational Psychology and Importance):
ریاد چونکہ نفسیاتی علم کو اپنی صحت کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کے لیے استعمال کیا جا تا ہے، اس لیے اس کا اطلاق مختلف انسانی سرگرمیوں پر ہوتا ہے ۔ اس ضمن میں سب سے اہم انسانی سرگرمی تعلیمسے متعلق ہے اور علیمی نفسیات کے ذریعے سکول میں بچوں کی تعلیم وتربیت کے حوالے سے مسائل زیر بحث لائے جا

تعلیمی منصوبوں میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ کے لیے نفسیات کا علم فرداد تعلیم کےحوالے سے انسان کو ہم وادراک فراہم کرنے کے علاوہ چاوی بھی کیا کرتا ہے۔ یہ چھت کی طریقے بھی موجود ہیں۔اب اس کی ذمہ داری ہے کہ کامل نفسیات کی روشن میں تلاش کر یں۔اس لحاظ سے نصاب کے معاملے میں تعلیمی نسیات کی ای وافادیت پر یوں نظر ڈالی جاسکتی ہے

 تشکیل نصاب
بچہ سکول جانے تک اور سکول کے دوران بھی نشو ونما کے مختلف مراحل میں سے گزرتا ہے۔ ضرور ہے کہ نشونما کے ان مراحل کے مطابق نصاب کی تشکیل کے لیے نفسیاتی اصولوں کا علم ہو۔ ایک اچھانسان وہ ہوتا ہے جس میں طلبہ کی ضرور بات نشو ونما کی خصوصیات ،تدریسی حکمت عملی یا طریقہ اور معاشرے کے مقاصد کو مد نظر رکھا جائے۔
 موثر طریقہ ہاۓ تدریس
اور حقیقت جماعت کی تدریس کے ضمن میں کوئی ایک طریقہ مخصوص نہیں کیا جاسکتا کیونکہ جماعت میں مختلف اللہ کے طلبہ موجود ہوتے ہیں ۔ اس طور موثر طریقہ ہائے تدریس کے انتخاب کے ضمن میں تعلیمی نفسیات مناسب تعلیمی طریقوں سے آگاہ کرتی ہے اور اساتذہ نئے اور جدید طریقہ ہائے تدریس اختیار کرتے ہیں 
عمل تدریس کا ادراک
روز مرہ کا مشاہدہ یہ ہے کہ بعض اساتذہ کمرۂ جماعت میں نہایت کامیاب انداز میں پڑھاتے ہیں لیکن بعض اساتنہ اپنے اس مقصد میں نا کام ہوجاتے ہیں۔اس سے ظاہر ہوا کہ کامیاب تدریس کے لیے صرف تعلیمی مواد کم ہی کافی ہیں بلکہ امن ہے۔ سے پڑھنے والے طلب کی نشونما کی خصوصیات کیسی ہیں، ان میں اہمیت کسی درجے کی ہے، ان کا ماحول کی طرح کا ہے؟ جب استادان سب امور بارے پیکی علم حاصل کر لے تو اسے کمرۂ جماعت میں تدریسی عمل کے متعلق ایک بائی طریقہ کار وضع کرنے میں آسانی رہتی ہے۔شوونما کی خصوصیات:
بے شمار تجربات کی بدولت ماہرین نفسیات نے انسانی نشو ونما کومختلف منازل میں تقسیم کیا ہے ۔ ان میں سے ہر منزل کی اپنی خصوصیات اور ضروریات ہیں ۔ بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے ان ضروریات کی تسکین نہایت اہم ہے ۔ چونکہ انسانی ذہن بتدریج ترقی کرتا ہے ۔ ابتدائی تجربات اضطراری (Reflex) نوعیت کے ہوتے ہیں ۔ بچہ آہستہ آہستہ ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کی کوشش میں اپنے علم میں اضافہ کرتا ہے۔ اس طرح بتدریج اس کی اپنی نشو ونما ہوتی ہے ۔ چنانچہ نصابی سرگرمیوں میں بچے کی نفسیاتی ضروریات اور خواہشات کوٹھو نا رکھا جانا چاہئے ۔ تدریسی مواد اس کے پانی معیار کے مطابق ہو ، دلچسپ اور روز مر و زندگی سے مربوط ہو بامعنی اور با مقصد ہو۔ ماہرین تعلیم اس بات پر متفق ہیں کہ نصاب میں بچے کی انفرادیت کا خیال رکھا جانا چاہئے ۔
بچے کی طفولیت اور بلوغت تک کا زمانہ نشو ونما کے لحاظ سے مختلف مراحل پیشتمل ہوتا ہے اور ہر اور مرحلہ مختلف خصوصیات کا حامل ہے۔ ان خصوصیات سے عدم واقفیت کی صورت میں استادان خصوصیات کو بچوں کو تعلیم دینے اور بچوں کے کردار کو درست طور پر کھنے کے لیے استعمال نہیں کر سکے گا ۔ در حقیقت بچے اپنے بچپن میں دوسرے بچوں کے ساتھ مل جل کر کام کرنے اور پڑھنے کے عادی ہوتے ہیں ، اس لیے تعلیمی کام میں گروہ بندی استعمال کر کے نہ صرف تعلیمی مقاصد حاصل کیے جاسکتے ہیں بلکہ بچوں کی فطری ضرورت کو بھی پورا کیا جا سکتا ہے 
 انفرادی اختلافات
جب ایک استاد جماعت میں پڑھا تا ہے تو اس کے سامنے کم از کم چالیس سے پچاس بچے موجود ہوتے ہیں جن کی انفرادی صلاحیتیں مثلا گھریلو پس منظر، بجھنے کی صلاحیت مزاج ، عادات مختلف ہوتی ہیں ۔ یوں ان انفرادی خصوصیات کے علم وادراک کے باعث ایک استاد ان بچوں کو نہایت بہتر انداز میں پڑھا اورسمجھا سکتا ہے ۔اس لئے اساتذہ اپنے علم کی بدولت سکول میں ایسی فضا تیار کرتے ہیں جس میں طلبہ اپنی پوشید و صلاحیتوں کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرسکیں۔
 مسائل کا ادراک
 بچوں کے مسائل کے ادراک اور ان کے حل کے ضمن میں تربیت یافتہ اور غیر تربیت یافتہ استاد میں بہت فرق ہے۔ جو استاد انسانی کردار کے مختلف اور انفرادی پہلوؤں سے بخوبی باخبر ہوتا ہے، وہ مسائل حل کرنے میں اپنے نفسیات کے علم کو بروئے کارلاتا ہے۔چینی صحت کاعلم :
موٹر تعلیم کے لیے ضروری ہے کہ علم اور علم چینی طور پر صحت مند ہوں تعلیمی نفسیات کے کے ذریعے استادکو یہ معلوم ہو جا تا ہے کہ کون کون سے عوامل خراب چینی صحت اور معاشرتی عدم مطابقت کے ذمہ دار ہیں ۔اگر میر تربیت استاد کو پہنی صحت کے بنیادی اصولوں کی تعلیم دی جائے تو وہ بچوں میں ہو مطابقت روکنے میں نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||