Definition | Objectives | Subject Matter | Teaching Method | Evaluation ...


Definition of Curriculum :نصاب کی تعریف
نصاب برقم کی تعلیمی نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں پرمشتمل باضابطہ پروگرام کا نام ہے۔ می تمام سرگرمیاں سکول کے اندر ہوں یا سکول سے باہر اساتذہ کی رہنمائی میں اور طلباء کے اشتراک و تعاون سے سرانجام پاتی ہیں۔ نصاب کی ترتیب اور منصوبہ بندی کا بڑا مقصد طلباء کی تعلیم وتربیت اور ان .کے اخلاق اور کردار کی تعمیر وتشکیل کرنا ہ

:مقاصد (Objectives)
.کئے جائیں گے کیوں پڑھایا جائے یا نصاب کیوں رائج کیا جائے ؟ یا نصاب لاگو کرنے پر کون کونسے مقاصد حاصل
Subject Matter نفس مضمون یا تدریسی مواد
کیا پڑھایا جاۓ یعنی کونسا درسی مواد (Content) منتخب کیا جائے جس سے طے شدہ مقاصد کا حصول ممکن ہو سکے ؟ اس بنا پر ماہرین مضمون کی مناسبت سے مختلف موضوعات اور عنوانات کا انتخاب کر کے نصابی خا کہ یا سلیپس (Syllabus) ترتیب دیتے ہیں اور مصنف یا
خاکہ کی روشنی میں دری کتب مرتب کرتے ہیں
طریقہ تدریس (Teaching Methods)

کیسے پڑھایا جاۓ ؟ مطلب یہ ہے کہ کون سے طریقہ ہائے تدریس اپناۓ جائیں جومنتخب درسی مواد کے ذریعے طے شدہ مقاصد حاصل کرنے میں معاون اور موثر ثابت ہوں تدریس کے مختلف طریقے وضع کئے جاچکے ہیں استادان میں سے مناسب اور موزوں طریقوں کو بروے کار لاسکتا ہے۔ یادر ہے کسی بھی ایک طریقہ تدریس سے نصاب کے تمام مقاصد کا مکمل حصول ممکن نہیں ہوتا۔
جائزہ(Evaluation) .نصاب کے محاصل کی جانچ کیسے کی جائے

جائزہ ، رہی اور غیر ری دونوں طریقوں سے لیا جاسکتا ہے ۔ رہی طریقے سے مراد وہ ٹیسٹ اور امتحانات ہیں جوطلبہ کا جائزہ لینے کے لئے با قاعدہ طور پر ایک تعلیمی سال میں دو تین بار لئے جاتے ہیں۔اور اور رویے غیر رہی طریقہ ایسا مشاہدہ اور اندازہ ہے جو اسا تذہ طلبہ کے بارے میں عام طور پر لگاتے رہتے ہیں ۔اور گاہے بگاہے انہیں اس سے آگاہ کر کے اصلاح کا جذبہ پیدا کرتے رہتے ہیں
اجزاۓ نصاب کا ارتباط. .
ارتقاۓ نصاب ایک مسلسل عمل ہے ۔ اس کا نہ کوئی نقطہ آغاز ہے اور نہ کوئی نقطہ آخر ہے.نصاب کے چاروں اجزا کو اگر تدوین نصاب کے .چاروں ستون کہا جائے تو غلط نہ ہوگا

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of Educational Psychology🌎🪐|| Who is called the father of ...

What is the Philosophical Foundation of Curriculum Development 😇💖 || Cur...

What are the Characteristics of a Hearing-Impaired Child🦻🏻||